شیخ حسینہ پر قتل کے 100 مقدمات درج

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے 100مقدمات درج ہوچکے ہیں۔یہ مقدمات طلبا تحریک  کے دوران 16 جولائی سے 5  اگست کے درمیان پولیس اور عوامی لیگ کےکارکنوں کے حملوں میں ہلاک ہونے…

Read More

کملا ہیرس کی مسلم ووٹرز پر نظر جیوبائڈن کے صدراتی مقابلے سے باہر نکلنے کے بعد ڈیموکریٹس حمایت حاصل ہونے کے لئے پر امید

امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق 29.4 فیصد امریکی مسلمان کملاہیرس کو ووٹ ڈالنے پر آمادہ…

Read More

اوریا مقبول جان پر مریم نواز کے خلاف غیراخلاقی مہم چلانے کا شرمناک الزام

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مہم چلانے میں ملوث ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور سرفراز چوہدری نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’منافرت پھیلانے کے الزام…

Read More

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حماس کے کمانڈر وسیم حازم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین شہر میں حماس کے ایک مقامی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ سرحدی پولیس فورس نے وسیم حازم کو مار ڈالا ہے جو مبینہ طور پر جنین میں حماس کا سربراہ تھا…

Read More

اسرائیل جنگ کی آڑ میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کی جنگی مہم جاری رکھا ہوا ہے

بی،بی،سی اردو کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بتیر میں ایک نئی یہودی بستی کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد سے اس علاقے میں صدیوں سے آباد فلسطینیوں سے اُن کی زمینوں پر قبضے کی خبریں آرہی ہیں۔بتیر کے ایک رہائشی غسان اولیان کا کہنا ہے کہ ’وہ ہماری تباہی پر اپنے…

Read More