دار العلوم نور الاسلام ترال میں عظیم الشان سالانہ کانفرنس
جنوبی کشمیر کے معروف دینی ادارے دار العلوم نور الاسلام ترال کے شعبۂ بنات کی جانب سے سالانہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے دوران وادیٔ کشمیر کے مایہ ناز علماء کرام نے اسلام میں عورتوں کی تعلیم و تربیت اور دیگر معاملات کے بارے میں بصیرت افروز خطابات پیش کیے۔ اس موقع پر…