mehmood madni and asadudeen owaisi

مولانامحمود مدنی کے اسد الدین اویسی کے خلاف بیانات ناشائستہ قرار سوشل میڈیا پرحکومت کو خوش کرنےکی کوشش کاالزام

جمعیت علماء کے صدر محمود مدنی نے ایک انٹرویو میں متعدد موضوعات اور ایشوز پرمتنازع بیانات دیے جن پر ملک بھر میں واویلہ مچا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بڑا حلقہ محمود مدنی کے بیانوں کی شدید مذمت کر رہا ہے اور انہیں ناشائستہ اور بی جے پی کو خوش کرنے کے لئے دئے…

پاکستان آرمی نے عمران خان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے

پاکستان آرمی نے عمران خان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے

ایک انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان…

مولانا فضل الرحمان کو نرم کرنے کے لئے حکومت کی بڑی  آفر4 وزارتوں اور گورنریوں کی لالچ کے سامنے ڈٹ جانا مشکل

مولانا فضل الرحمان کو نرم کرنے کے لئے حکومت کی بڑی آفر4 وزارتوں اور گورنریوں کی لالچ کے سامنے ڈٹ جانا مشکل

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی سےقبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل…

انجینئر رشید کے بھائی ماسٹر خورشید احمد شیخ کی رضاکارانہ سبکدوشی کی درخواست حکومت نے منظور کر لی

انجینئر رشید کے بھائی ماسٹر خورشید احمد شیخ کی رضاکارانہ سبکدوشی کی درخواست حکومت نے منظور کر لی

ماسٹر خورشید احمد شیخ جو انجینئر رشید کا بھائی ہے نے سرکاری ملازمت سے استفعیٰ دیکر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہےجو حکومت نے آج منظور کرلیا ہے ۔اس طرح قانونی طور پر ماسٹر خورشید احمد شیخ اب اپنے بھائی کی کانسٹچیونسی الیکشن لڑ سکتے ہیں

آزاد امیدواروں سے خوف زدہ عمرعبداللہ کے آنسواور بھیک کیا اشارہ کرتے ہیں؟

آزاد امیدواروں سے خوف زدہ عمرعبداللہ کے آنسواور بھیک کیا اشارہ کرتے ہیں؟

عمرعبداللہ کا عوام کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے کئی وجوہات ہیں اور ایک خاص وجہ آزاد امیدواروں کا ڈر اور خوف ہے ۔دراصل سچائی یہ ہے کہ کشمیری عوام  مجموعی طور پر ”نیشنل کانفرنس ،کانگریس اور پی ڈی پی ”سے  مکمل  طور پرمایوس ہو چکے ہیں اور ان کے سامنے کوئی متبادل ہے ہی نہیں…

بنگلہ دیشی ”خفیہ جیل” کی دل دہلانے والی کہانی منظر عام پر ،جہاں شیخ حسینہ اپنے مخالفین کو قتل کراتی تھی یا سڑاتی تھی

بنگلہ دیشی ”خفیہ جیل” کی دل دہلانے والی کہانی منظر عام پر ،جہاں شیخ حسینہ اپنے مخالفین کو قتل کراتی تھی یا سڑاتی تھی

وہ شخص جو اب ڈھاکہ کی سڑکوں پر بارش میں گھوم پھر رہا ہے، اس نے پانچ سال سے زائد عرصے تک سورج نہیں دیکھا۔ اتنے عرصے بہت کم روشنی میں گزارنے کے بعد اب ابر آلود دن بھی اس کی آنکھیں اتنی روشنی کی طرف بھی دیکھ کر چندھیا رہی تھیں۔ وہ شخص جس…

بھارتی اداکارہ چارمیلا کے فلم انڈسٹری سے متعلق خوفناک انکشافات،جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر دودرجن سے زیادہ فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے

بھارتی اداکارہ چارمیلا کے فلم انڈسٹری سے متعلق خوفناک انکشافات،جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر دودرجن سے زیادہ فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے

بھارت کی ملیالم فلموں کی اداکارہ چارمیلا نے الزام لگایا ہے کہ جسمانی تعلق بنانے سے انکار پر 28 فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ بھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اس رپورٹ کے جاری ہونے…

بائیڈن کاغزہ جنگ بندی سے متعلق حتمی معاہدے پر غور،اب جنگ بندی پر نیتن یاہو کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں ہوگی

بائیڈن کاغزہ جنگ بندی سے متعلق حتمی معاہدے پر غور،اب جنگ بندی پر نیتن یاہو کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں ہوگی

ایک جانب غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی کے لیے وساطت کار “آخری سمجھوتے” پر غور کر رہے ہیں تو دوسری جانب اسرائیل میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر میں شدت آ رہی ہے۔ ان پر قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں رکاوٹ ڈالنے کا…

جماعت اسلامی جموں وکشمیر 35 سال بعد مین اسٹریم سیاست میں کیوں شامل ہوئی ؟

جماعت اسلامی جموں وکشمیر 35 سال بعد مین اسٹریم سیاست میں کیوں شامل ہوئی ؟

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کا مسلسل حکومتی قدغن اور پابندی کے باوجوداسمبلی الیکشنوں میں حصہ لینا کشمیر میں گرم ترین موضوع بن چکا ہے جس کی وجہ اس کا ماضی میں الیکشن بائیکاٹ کی حمایت کرنا قراردیا جاتا ہے ۔جماعت اسلامی گذشتہ چار دہائیوں سے الیکشن سیاست سے دور رہی مگر اب نریندر مودی…

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی لیڈرشپ آزاد امیدواروں کے ساتھ صلح و مشورے میں مصروف

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی لیڈرشپ آزاد امیدواروں کے ساتھ صلح و مشورے میں مصروف

نیوز ڈیسک: جماعت اسلامی جموں کشمیر کی اعلیٰ ترین قیادت اپنے آزاد امیدواروں کے ساتھ ایک میٹنگ میں مصروف ہے اور یہ ان لوگوں کا رد ہے جو یہ کہتے تھے کہ جماعت اسلامی الیکشن کے حق میں نہیں ہےبلکہ یہ ان چند ایک افراد کا انفرادی فیصلہ ہے

قرآن کے ساتھ ہمارا رویہ افسوناک : قلم کار غلام نبی کشافی سری نگر کشمیر
|

قرآن کے ساتھ ہمارا رویہ افسوناک : قلم کار غلام نبی کشافی سری نگر کشمیر

میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک ڈرامائی نوعیت کی ایک ویڈیو دیکھی تھی ، اس کا خلاصہ میں یہاں پر اپنے الفاظ میں پیش کرتاہوں ۔ ایک ٹیچر کلاس روم میں آکر بچوں سے کہتا ہے ۔ آج مجھے ایک ضروری اناؤنسمینٹ کرنی تھی کہ حال ہی میں ہمارے اس سکول میں ایک لائبریری کی…

شیخ حسینہ پر قتل کے 100 مقدمات درج

شیخ حسینہ پر قتل کے 100 مقدمات درج

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے 100مقدمات درج ہوچکے ہیں۔یہ مقدمات طلبا تحریک  کے دوران 16 جولائی سے 5  اگست کے درمیان پولیس اور عوامی لیگ کےکارکنوں کے حملوں میں ہلاک ہونے…

کملا ہیرس کی مسلم ووٹرز پر نظر جیوبائڈن کے صدراتی مقابلے سے باہر نکلنے کے بعد ڈیموکریٹس حمایت حاصل ہونے کے لئے پر امید

کملا ہیرس کی مسلم ووٹرز پر نظر جیوبائڈن کے صدراتی مقابلے سے باہر نکلنے کے بعد ڈیموکریٹس حمایت حاصل ہونے کے لئے پر امید

امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق 29.4 فیصد امریکی مسلمان کملاہیرس کو ووٹ ڈالنے پر آمادہ…

اوریا مقبول جان پر مریم نواز کے خلاف غیراخلاقی مہم چلانے کا شرمناک الزام

اوریا مقبول جان پر مریم نواز کے خلاف غیراخلاقی مہم چلانے کا شرمناک الزام

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مہم چلانے میں ملوث ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور سرفراز چوہدری نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’منافرت پھیلانے کے الزام…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حماس کے  کمانڈر وسیم حازم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حماس کے کمانڈر وسیم حازم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین شہر میں حماس کے ایک مقامی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ سرحدی پولیس فورس نے وسیم حازم کو مار ڈالا ہے جو مبینہ طور پر جنین میں حماس کا سربراہ تھا…

اسرائیل جنگ کی آڑ میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کی جنگی مہم جاری رکھا ہوا ہے

اسرائیل جنگ کی آڑ میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے کی جنگی مہم جاری رکھا ہوا ہے

بی،بی،سی اردو کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بتیر میں ایک نئی یہودی بستی کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد سے اس علاقے میں صدیوں سے آباد فلسطینیوں سے اُن کی زمینوں پر قبضے کی خبریں آرہی ہیں۔بتیر کے ایک رہائشی غسان اولیان کا کہنا ہے کہ ’وہ ہماری تباہی پر اپنے…